the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔یکم دسمبر(اعتماد نیوز) آندھرا پردیش کے چیف منسٹر چندرا بابو نائیڈو نے آج کہا کہ جاپان کا دورہ اطمنان بخش رہا ہے۔ انہوں نے آج آ.دھرا پردیش کے سکرٹیریٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جاپان کے لوگ ڈسپلن کے پابند ہیں۔ اور جاپان میں صفائی پر بہت



زیادہ توجہ دی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں نوجوان طبقہ کی موجودگی ترقی کی جانب ایک بڑھتا ہوا قدم ہے۔ انہوں نے آندھرا پردیش کے دار الحکومت کی عدم موجودگی پر تشویش کا اظہار کیا ۔تاہم کئی ممالک آندھرا پردیش کے دار الحکومت کی تشکیل کے لئے سامنے آ رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.